کرائمز

گزشتہ 48 گھنٹوں میں 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کاہنہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ان ایکشن

گرفتار ملزمان میں 3 اشتہاری 2 منشیات فروش 1 ناجائز اسلحہ رکھنے والے شامل

گرفتار ملزمان میں 2 ون ویلر اور 4 دیگر ملزمان بھی شامل، ایس ایچ او کاہنہ

ملزمان کو دوران پٹرولنگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا

اشتہاری ملزمان ٹیلی گراف ایکٹ کرایہ داری سمیت 7 مقدمات میں مطلوب تھے

ملزمان سے 1 کلو 500 گرام چرس اور پستول برآمد، ایس ایچ او کاہنہ

دیگر ملزمان کیخلاف لڑائی جھگڑے اور ون ویلنگ کے مقدمات درج ہیں، فہیم امداد

ملزمان کیخلاف مقدمات درج انویسٹی گیشن کے حوالے، ایس ایچ او فہیم امداد

جرائم کی روک تھام کیلئے سپیشل کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button