کرائمز

ملزم سے شاپر میں چھپائی ہوئی 520 گرام آئس برآمد

سول لائن ڈویژن پولیس منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن

گجر پورہ پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

ملزم وسیم کو خفیہ اطلاع پر چائنہ بازار گجر پورہ سے گرفتار کیا گیا، ترجمان

دوران تلاشی ملزم سے شاپر میں چھپائی ہوئی 520 گرام آئس برآمد ، ترجمان

ملزم سلیم آن لائن آرڈر پر مطلوبہ لوکیشن پر آئس سپلائی کرتے ہوئے پکڑا گیا، ترجمان

ملزمان پر مقدمہ درج کر کے ونگ انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی سول لائن چوہدری اثر علی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button