کرائمز

چک نمبر 779 گ ب میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)پیر محل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی زیر نگرانی ضلع بھر میں آپریشنز بھرپور انداز سے جاری اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چک نمبر 779 گ ب میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن آپریشن کے دوران تین ایکڑ قیمتی کمرشل اراضی واگزار، مالیت تقریباً 24 کروڑ روپے پولیس، سول ڈیفنس، میونسپل کمیٹی اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی شرکت انکروچمنٹ آفیسر اور ایم او بھی آپریشن کے موقع پر موجود قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہیں گے، اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ذوالفقار صابر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button