کرائمز

نواں کوٹ پولیس کی کاروائی جیب تراش ملزمان گرفتار

جیب تراش ملزمان رائیس اور سلمان نے میڈیکل سٹور میں شہری کی جیب کاٹی، ترجمان

ملزمان کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں شہری کی جیب سے پرس نکالتے دیکھا جا سکتا

شہری عابد کے پرس میں پچیس ہزار نقدی اور ضروری دستاویزات موجود تھیں، ترجمان

ملزمان رائیس اور سلمان کو ٹریس کر کے فوری گرفتار کر لیا گیا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے، ترجمان پولیس

ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کی ایس ایچ او نواں کوٹ فاروق اعظم اور پولیس ٹیم کو شاباش

ملزمان کتنے بھی شاطر ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button