کرائمز

کھیت میں گدھا جانے پر کسان نے ظلم و سفاکیت کی داستان رقم کر دی

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ خصوصی)نواحی گائوں میں ظلم و سفاکیت کی داستان رقم کردی گئی۔کھیت میں گدھا آنے پر زمیندار نے گدھے کی ٹانگ کاٹ ڈالی۔تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں کتلوہی میں خالد کا گدھا اخلاق کے کھیتوں میں داخل ہوگیا جس پر طیش میں آکر اخلاق نے گدھے کی ٹانگ کاٹ ڈالی۔بے زبان جانور اذیت اور بے بسی سے کھیتوں میں پڑا تڑپتا رہا۔گدھے کے مالک خالد نے کاروائی کے لیے تھانہ مصطفی آباد میں درخواست جمع کروا دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button