کرائمز
قصور: بھمبہ پلی میں جھگڑا، نوجوان ڈنڈے کے وار سے جاں بحق
قصور / کوٹرادھاکشن (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) بھمبہ کے قریب فروٹ خریدتے ہوئے ریٹ پر معمولی تلخ کلامی پر فروٹ والے کی جانب سے گاہک واجد علی پر ڈنڈوں سے حملہ ،واجد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ، مقتول واجد علی کے والد نے تھانہ کوٹرادھاکشن میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع کروا دی ، پولیس مصروف تفتیش