کرائمز

62 ہزار 134 انسپیکشنز، 1 لاکھ 44 ہزار 500 روپے جرمانے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنائی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح کی زیر صدارت منعقد اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکنامکس اینڈ مارکیٹنگ زاہد شریف کی مجسٹریٹس کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ ایک ہفتہ کے دوران 62 ہزار 134 انسپیکشنز، 1 لاکھ 44 ہزار 500 روپے جرمانے عائد چینی پر 2476 انسپیکشنز، 95 ہزار روپے جرمانہ عائد عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر سخت اقدامات جاری ہیں چینی کی سپلائی میں اضافہ اور اوورچارجنگ میں نمایاں کمی آئی ہے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی عوامی ریلیف کے لیے پرائس کنٹرول ٹیموں کی کارروائیاں جاری رہیں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button