کرائمز

بہاول پور :81 تولہ سوناچوری،40 افراداغواء 5 قتل

بہاول پور( نامہ نگار ) ضلع بہاول پورمیں ایک ماہ کے دوران جرائم کی صورتحال، 70 موٹرسائیکلیں،94 مویشی،3 کاریں،1 ٹریکٹر،81 تولہ سوناچوری،40 افراداغواء 5 قتل، اور10 کی عزت لوٹ لی گئی زرائع کے مطابق ضلع بہاول پورمیں اگست 2025 ایک ماہ کے دوران جرائم کی صورتحال یہ رہی ضلع بھرمیں شہری70 سے زائد موٹرسائیکلوں سے محروم کردیئے گئے جبکہ94 مویشی چوری کرلئے گئے جبکہ 3 کاریں ،1 ٹریکٹراور81 تولہ سوناچوری کرلیاگیا اسی طرح ضلع بھرمیں 40 افراد کواغواء کرلیاگیا جبکہ 5 افراد کوقتل کردیاگیا اور10 سے زائد بچوں اوربچیوں کی عزت لوٹ لی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button