کرائمز

چوہنگ میں ڈولفن سکواڈ ان ایکشن، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چوہنگ میں ڈولفن سکواڈ کی شاندار کارروائی، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کینال روڈ پولیس ریسپانس یونٹ نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالی گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا، فرار ہونے کی کوشش۔

پی آر یو ٹیم نے
تعاقب کے بعد ملزمان کو ای ایم ای سوسائٹی کے قریب راؤنڈاپ کر لیا۔

گاڑیوں کی سرچ کرنے پر غیر قانونی اسلحہ برآمد۔ قبضہ سے 4 پستول، 1 جدید آٹو میٹک رائفل، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد۔

ملزمان کو اسلحہ و گاڑیوں سمیت کارروائی کے لیے تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button