کرائمز

جنگلی سور اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، حالت تشویشناک

چھانگا مانگا. ( ذوالفقار علی ڈوگر )کوٹ رادھاکشن چھانگا مانگا روڈ پر جنگلی سور اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم موٹر سائیکل سوار نوجوان کی ایک ٹانگ بری طرح فریکچر جبکہ سور کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں حالت تشویشناک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button