کرائمز

داتا دربار ،شاہدرہ ٹاﺅن میںخاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

لاہور(آئی این پی)داتا دربار اور شاہدرہ ٹاﺅن میںمختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایدھی فاﺅنڈیشن کے ترجمان کے مطابق داتا دربار میں بےہوشی حالت میں ملنے والی بزرگ خاتون دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئی، شاہدرہ ٹاﺅن ٹیچنگ ہسپتال کے قریب 50 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا، جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ۔پولیس کی کارروائی کے بعد لاشوںکو مردہ خانے منتقل کر دیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button