علاقائی خبریں

ضروری اشیائے خوردونوش ،ادویات پہنچا دی گئیں‘ مصدق ملک

لاہور( آئی این پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ بارشوں،کلاﺅڈ برسٹ اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں تک ڈھائی لاکھ ٹن ضروری اشیائے خوردونوش اور ادویات پہنچا دی گئی ہیں۔ایک انٹر ویو میںوفاقی وزیر نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ یکجہتی کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے فوری امداد اور طویل مدتی بحالی کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ وفاقی حکومت ضروری بنیادی ڈھانچہ کی بحالی کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button