کرائمز

گجرات میں مسافر بس کی چھت سے گر کر 2 بھائی جاں بحق

گجرات(نامہ نگار ) گجرات میں مسافر بس کی چھت سے گر کر 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کھوکھا سٹاپ گجرات روڈ پر پیش آیا، دونوں بھائی درخت سے ٹکرا کر نیچے سڑک پر گرے، پیچھے سے آنے والے ڈمپر نے دونوں بھائیوں کو کچل دیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بھائیوں کی عمریں 14 اور 15 سال کے درمیان ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button