علاقائی خبریں

انجمن اسٹام فروشان چوک سرورشہیدکا الیکشن، ممتاز خان متفقہ صدر منتخب

چوک سرورشہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن اسٹام فروشان چوک سرورشہیدکا الیکشن، ممتاز خان متفقہ صدر منتخب، تفصیل کے مطابق انجمن اسٹام فروشان چوک سرورشہید کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل چوک سرورشہید کے اسٹام فروشان سید عنصر زیدی، لیاقت علی، چوہدری امان اللہ، چوہدری کاشف ضیا، خلیل احمد خلیل، ممتاز احمد، رفاقت علی زیدی، منورحسین شریک ہوئے، اجلاس میں متفقہ طور پر ممتاز احمد خان کو صدر منتخب کرلیا گیا۔ نو منتخب صدر ممتاز احمد خان نے کہا کہ وہ اسٹام فروشوں کے تمام مسائل کے حل کے لئے اپنی کاوشیں بروئے کار لائیں گے۔ ممبران نے نومنتخب صدر کو مبارک باد دی۔ اور امید کی ممتاز احمد اسٹامپ فروشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرکے انکے دل جیت لیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button