چوہنگ :پریس کلب اقبال ٹاؤن لاہور کا ماہانہ اجلاس کا انعقاد
لاہور / چوہنگ (نامہ نگار )پریس کلب اقبال ٹاؤن لاہور کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت بانی وسرپرست اعلیٰ پیر سید محمد رضا حیدر بخاری القادری آستانہ عالیہ سید آباد شریف چوہنگ میں منعقد ہوا۔ پریس کلب اقبال ٹاؤن لاہور کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت بانی وسرپرست اعلیٰ پیر سید محمد رضا حیدر بخاری القادری آستانہ عالیہ سید آباد شریف چوہنگ میں منعقد ہوا۔جس میں ممبران و عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔سرپرست اعلیٰ، چوہدری خلیل سیال،صدر، ملک مشرف حسین صابری،جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر خلیل احمد ملک،سنئیر وائس چیئرمین فیصل انصاری،سنئیر نائب صدر، مہر علی نقیبی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری، بلال نقیبی،نائب صدر،محمد شہباز،انفارمیشن سیکرٹری، صابر علی قادری،ایگزیکٹو ممبران میں حافظ ثاقب،آصف علی قادری،علی حیدر بھٹی اجلاس کا حصہ بنے۔اجلاس میں پچھلے ماہ کی کارکردگی پر نظرثانی کی گئ۔اور آئندہ ماہ کے ٹارگٹ مختلف ممبران کو سونپے گئے۔جو ٹارگٹ ممبران کے گوشگزار کیے گئے.سب ممبران نے اپنے فرائض منصبی بہت ہے احسن طریقے سے سرانجام دینے کی یقین دہانی کروائی ۔اور آخر میں اس مشن کی کامیابی کے لیے خصوصی د