کرائمز

لاہور ، 20سالہ نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی

لاہور (آئی این پی)اچھرہ کے علاقے میں 20سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ترجمان پو لیس کے مطا بق20سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی،20سالہ نوجوان گھریلو ملازم تھا گھر کے مالک دوسرے شہر گئے ہوئے تھے،واپس آ کر دیکھا تو نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی،متوفی کی شناخت 20 سالہ ارشد کے نام سے ہوئی ،مانسہرہ کا رہائشی تھا۔واقعہ قتل ہے یا خودکشی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button