کرائمز

مانگا منڈی پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ 3/4 سالہ بچیاں ورثا کے حوالے

لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ 3/4 سالہ بچیاں کائنات اور فائزہ کو والدین سے ملوا دیا۔ بچیاں گھر سے چیز لینے گئیں واپسی پر راستہ بھول کے سادات کالونی پہنچ گئیں ۔بچیاں کو روتے دیکھ کے ، پولیس نے بچیوں کو تحویل میں لے لیا۔پولیس کا فوری والدین کی تلاش کر کے بچیوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا بچیوں کے والدین نے بیٹیوں کے ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button