کرائمز
خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
سوہاوہ(وجاہت گل)ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو