کرائمز

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن ،روہی وال پل بھی بحال کردیا گیا

اوکاڑہ :پاک فوج کے دستے پنجاب کے سیلابی علاقے میں سول انتظامیہ کے ہمراہ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں مصروف عمل

روہی وال میں پاک فوج کے دستوں نے روہی نالہ پرمتاثرہ پل کو فوری بحال کردیا ہے

پاک فوج کی 6 ریسکیو ٹیمیں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر دریائے ستلج و راوی پر امدادی سرگرمیاں کر رہی ہیں

ہیڈ سلیمانکی اور اٹاری کے مقامات پر پاک فوج کشتیوں کے ذریعے متاثرین کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہے

متاثرین سیلاب کی جانب پاک فوج کے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کو سراہا جا رہا ہے

مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button