کرائمز

دریائے راوی میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

لاہور / مانگا منڈی (نامہ نگار )پانی کی سطح بلند ھونے سے لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ھو گیا

مانگا منڈی کے علاقہ نانوں ڈوگر ،خانیکی جھگیاں ،نول، واڑہ عبداللہ جھگیاں ماتماں ڈھانہ کمہاراں والہ ڈھانہ رتن سنگھ کے ملحقہ علاقوں میں ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں زیر آب ھو گئی ہیں،

پانی کی سطح بلند ھونے سے لوگ اپنی مدد آپ نکل مکانی کرنے پر مجبور

نانوں ڈوگر پانی کی سطح بلند ھونے سے دریائے راوی میں آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے حفاظتی بند ٹوٹنے کے قریب ہے،

اس علاقہ کو چار اضلاعات کی بونڈری لگتی ھے اے سی رائیونڈ ذوہیب گوندل نے رلیف کیمپ میڈیکل کیمپ لگوا دیے

مگر ضلع شیخوپورہ ننکانہ اور قصور کا کوئی عملہ وہاں ابھی تک نہ پہنچا ھے نہ ھی کسانوں کے لیے ریلیف کیمپ لگائے گئے ھیں

اس وجہ سے ہمیشہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ھے زمیندار

اے سی رائیونڈ کئی بار یہاں کا دورہ کر چکے ھیں اور انہوں نے مسجدوں میں اعلانات کروائے ھیں

کہ یہاں سے نکل مکانی کرکے آپ لوگ ضلع لاہور کے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں منتقل ھو جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button