کرائمز

ستوکتلہ، کار سواروں کی متین ایونیو میں واقع گھر پر فائرنگ

لاہور (نامہ نگار )انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی ستو کتلہ نے مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کر کے فتح گڑھ سے گرفتار کیا گیا

ملزمان 17/08/2025 کو متین ایونیو میں واقع گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہو گئے تھے

وجہ عناد متاثرہ شخص پر ملزم عبداللہ کو سابقہ رنجش تھی ۔

ملزمان سے واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی پولیس تحویل میں لے لی گئی

ملزم عبداللہ سے اسلحہ برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری

دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، ایس پی صدر

عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح یے، ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button