کرائمز
پولیس نے پریاں والا کھوہ سے پتنگ باز گرفتار کر لیا.
اوکاڑہ(وحید انصاری)اوکاڑہ پولیس نے پریاں والا کھوہ سے پتنگ باز گرفتار کر لیا. پتنگ باز لائٹیں لگا کر پتنگ بازی کر رہا تھا. پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سعادت اللہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے پریاں والا کھوہ میں ایک پتنگ باز لائٹیں لگا کر پتنگ بازی کر رہا تھا جسے پولیس نےگرفتار کر لیا ملزم غلام رسول کے قبضہ سے پتنگ اور ڈور کی چرخی برآمد .ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر1489/25 درج کر لیا گیا #.