علاقائی خبریں

والنٹیئر کی تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)تقریب میں چیف ٹریفک آفیسر ملتان نے تعلیمی اداروں کے ٹریفک ہیلپ وائیلنٹئرز کووائیلنٹئرز کیپ ، سیش، اور کارڈز تقسیم کئے ۔ چیف ٹریفک آفیسر ملتان نے ٹریفک ہیلپ وائلنٹئرز کو ان کی ڈیوٹیز بارے تفصیلی بریفنگ دی ا۔ دوران گفتگو ٹریفک ہیلپ وائیلنٹئرز نے بتایا کہ انہوں نے تربیتی ورکشاپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور دوران فیلڈ ڈیوٹیز وہ ان ہدایات پر عمل پیرا ہو کر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button