علاقائی خبریں

سوہدرہ کے رہائشی علاقوں میں پانی تیزی سے اترنے لگا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)وزیرآباد میں صورتحال میں نمایاں بہتری، سیلابی ریلے کے بعد آبادیوں سے پانی کا اخراج، نالہ ایک، نالہ پلکھو میں پانی سطح کم اور دریائے چناب میں بھی پانی کی سطح مسلسل کم ہونے سے سوہدرہ کے رہائشی علاقوں میں پانی تیزی سے اترنے لگا۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا سوہدرہ کا دورہ، آبادیوں سے سیلابی پانی کے اخراج کی صورتحال کا جائزہ لیا، مقامی افراد سے بھی ملاقات کی۔ ضلعی انتظامیہ قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button