علاقائی خبریں

محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

لاہور (آئی این پی) محکمہ پرائس کنٹرول نے تمام تقررو تبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری پرائس کنٹرول نے تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سیکرٹری پرائس کنٹرول احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ پابندی کافیصلہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر کیا گیا ۔کین کمشنر آفس، ڈی جی فوڈ آفس اور محکمہ پرائس کنٹرول میں تبادلے نہیں ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button