علاقائی خبریں

محکمہء جنگلات کے ملازمین کا عملہ بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے شانہ بشانہ

چھانگا مانگا( ذوالغقار علی ڈوگر )سیلاب کی تباہکاریاں کے باعث سیکرٹری جنگلات کی ہدائِت پر ڈی ایف او جنگل چھانگا مانگا آغا حسین شاہ کی سرپرستی میں محکمہء جنگلات کے ملازمین کا عملہ بھی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122کے شانہ بشانہ سیلاب زدگان میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقام پر پہنچانے کے لے اپنی خدمات دینے کے لئے سیلابی علاقوں میں پہنچ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button