کرائمز

تمام افراد کی چیکنگ کو یقینی بنایا جارہا ہے ، رانا حسین طاہر

‏ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے ڈویژن کے گرجا گھروں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے گرجا گھروں کے داخلی راستوں پر مامور جوانوں کو الرٹ اور چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن چرچ سمیت اہم گرجا گھروں پر مامور نفری کو چیک الرٹ کیا

اس موقع پر متعلقہ سرکل افسران نے سیکورٹی انتظامات بارے آگاہ کیا ،ترجمان پولیس

عبادت کے لیے آنے والے تمام افراد کی چیکنگ کو یقینی بنایا جارہا ہے ،ایس پی صدر

پارکنگ کو گرجا گھروں سے دور مناسب فاصلے پر بنایا گیا ہے،ایس پی صدر

مشکوک افراد اور لاوارث سامان پر کڑی نظر رکھیں ،ایس پی صدر

گرجا گھروں سمیت اہم تفریحی مقامات کے گرد موثر پیٹرولنگ کی جا رہی ہے،ایس پی صدر

تمام گرجا گھروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button