علاقائی خبریں

سیالکوٹ سیکشن پر مسافر ٹرینیں بحال نہ ہو سکیں

نارووال( آئی این پی)سیالکوٹ سیکشن پر مسافر ٹرینیں بحال نہ ہو سکیں۔بتایا گیا ہے کہ نالہ ڈیک میں چند روز قبل آنے والے سیلابی ریلے سے قلعہ احمد آباد کے قریب ریلوے ٹریک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا جس کی وجہ سے نارووال سیالکوٹ ریلوے سیکشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی اور اس ٹریک پر چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس سمیت چھ ٹرینیں تقریبا آٹھ روز سے بند ہیں ۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں کی آمدورفت کی بحالی کے لیے ریلوے لائن پر مرمت کا کام جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button