علاقائی خبریں

مریم نواز کا ایم پی اے ملک احمدسعید کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ماموں اور ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد حاجی حنیف خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button