علاقائی خبریں

پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

لاہور( آئی این پی) پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈسپوزل پر تعینات مدثر احمد شاہ کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن تعینات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (ویلفیئر ) ایس اینڈ جی اے ڈی کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق سے ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن )کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ۔اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button