کرائمز

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نے درخواست ضمانت دائر کر دی

لاہور( آئی این پی)سعد الرحمان ذوالفقار عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نے درخواست ضمانت دائر کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی۔ ایف آئی اے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کو 15ستمبر تک گرفتار ی سے روکتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا۔عدالت میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ اسے گرفتار نہ کر لیا جاے عبوری ضمانت منطور کی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button