علاقائی خبریں

موضع کرمون علی، بستی بہارہ، تحصیل جلالپور میں سیلابی ریسکیو آپریشن جاری

شجاع آباد (مظہرتاج قریشی)موضع کرمون علی، بستی بہارہ، تحصیل جلالپور میں سیلابی ریسکیو آپریشن جاری تفصیلات کے مطابق موضع کرمون علی اور بستی بہارہ میں سیلابی ریلے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔کمشنر ملتان، آر پی او، سی پی او، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر اور ڈی ایس پی شجاع آباد موقع پر موجود ہیں۔ ریسکیو 1122، پولیس اور پاک آرمی مشترکہ طور پر سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں جبکہ امدادی سامان کی تقسیم بھی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button