علاقائی خبریں
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مائی صفوراں بند کا دورہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مائی صفوراں بند کا دورہ ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار اور ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو نے سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی وزیر صحت کا فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکار حقیقی ہیروز ہیں: خواجہ عمران نذیر حکومت پنجاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑے گی محکمہ صحت کی ٹیمیں ریلیف کیمپس اور فیلڈ ہسپتالوں میں موجود ہیں