03 منشیات فروش آصف، شہباز، سلمان منشیات سمیت گرفتار
لاہور/ تھانہ برکی( رانا عاطف)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او برکی عمران نواز کی پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائیاں، خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ مختلف مقامات سے 03 منشیات فروش آصف، شہباز، سلمان منشیات سمیت گرفتار،ملزم آصف، شہباز اور سلمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، 1040 گرام ہیروئن اور 520 گرام آئس برامد،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا ملزمان کا مضافاتی علاقوں میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف،ایس پی کینٹگرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشنز کے حوالے،ایس پی کینٹایس پی کینٹ کی ایس ایچ او برکی عمران نواز اور پولیس ٹیم کو شاباش ،نو جوان نسل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا