کرائمز

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی زیر نگرانی ریسکیو آپریشن

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)جلالپور پیروالا ملتان دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال تفصیلات کے مطابق سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی زیر نگرانی ریسکیو آپریشن، امدادی کاروائیاں کو چیک کر رہے ہیں۔ سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم نے سی پی او ملتان کو جلالپور میں ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی، اس کے ساتھ ساتھ ڈی ایس پی ٹریفک جلالپور کے ہمراہ ٹریفک ڈیوٹی کو چیک و بریف کرتے ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button