کرائمز
شہریوں کے قیمتی موبائل چوری کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
لاہور/ تھانہ فیکٹری ایریا(رانا عاطف )شہریوں کے قیمتی موبائل چوری کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار.ڈولفن سکواڈ نے والٹن روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم فلیٹوں،گھروں سے موبائل چوری کرکے رفو چکر ہو جاتا تھا.
ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل برآمد،تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے۔