کرائمز
میچز پر آن لائن جواء کروانے والے 04 بکیے گرفتار
لاہور/جوہر ٹاؤن (رانا عاطف )ایشیاء کپ اور غیر ملکی لیگز کے میچز پر آن لائن جواء کروانے والے 04 بکیے گرفتارپولیس کی کامیاب کارروائی گرفتار ملزمان عبدالحفیظ، غلام مرتضی، علی رضا اور حمزہ نواز ملزمان نے پاک-انڈیا ایشیا کپ میچ پر بھی جواء لگایا ہوا تھا ملزمان کے قبضہ سے 04 موبائل فونز اور 40,500 روپے سے زائد رقم برآمد ملزمان انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ میچز پر بھی جواء کرواتے تھےمختلف موبائل ایپ اکاؤنٹس کے ذریعے گروپ جواء کروانے کا انکشاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری – ایس پی صدر رانا حسین طاہر ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی جانب سے ایس ایچ او جوہر ٹاؤن و ٹیم کو شاباش