کرائمز
دو مختلف کاروائیوں میں بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیے مقدمات درج
بورے والا(شبیر حسین سے) میپکو واپڈا حاجی شیر سب ڈویژن بورے والا نے دو مختلف کاروائیوں میں بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیں تھانہ فتح شاہ میں ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن آفیسر میپکو حاجی شیر عاطف علی نے دونوں صارف بجلی چوروں کے خلاف الگ الگ مقدمہ اندراج کی درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق!!!!, بجلی چوروں نے محکمہ کی مین کیبل سے غیر قانونی تاریں لگا کر ڈائریکٹ بجلی استعمال کر رہے تھےایس ڈی او واپڈا حاجی شیر سب ڈویژن عاطف علی نے ڈیٹیکشن ٹیم ممبران، کے ہمراہ 45کے بی میں دو مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے محمد مدثراور بشیر احمد کی بجلی چوری کی واردات رنگے ہاتھوں پکڑ کر بجلی چوروں کے خلاف استغاثہ معہ میٹر چوری کی وڈیو تصاویر ، معہ میٹر تار برائے افراد مقدمات اندارج مقدمہ تھانہ فتح شاہ پیش کر دیا ہے