علاقائی خبریں
یونیورسٹی آف کمالیہ میں صفائی و آگاہی مہم ستھرا پنجاب ٹیم کا یونیورسٹی آف کمالیہ کا دورہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ یونیورسٹی آف کمالیہ میں صفائی و آگاہی مہم ستھرا پنجاب ٹیم کا یونیورسٹی آف کمالیہ کا دورہ اور صفائی و آگاہی کی سرگرمیوں میں طلبہ کو شامل کیا اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب اور رجسٹرار یونیورسٹی آف کمالیہ نے بھی شرکت کی اور طلبہ کو صاف اور صحت مند ماحول کے فروغ میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی