کرائمز

ماموں کانجن،درخت اوپر گرنے سے دیہاتی موقع پر ہی جابحق ہو گیا

ماموں کانجن(زاہد مانگٹ ) نواحی گاؤں 498گ ب نکوآنہ کا رہائشی 60سالہ اقبال نامی شخص اپنے ہی گھر میں موجود وزنی کیکر کا درخت کاٹ رہا تھا کہ درخت اچانک اقبال کے اوپر گر گیا جس سے موقع پر ہی جابحق ہوگیا درخت گرنے سےمحمد اقبال کا منکاٹوٹ گیا تھا جس سے موت واقع ہوگئی متوفی کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button