علاقائی خبریں

جلالپور پیروالہ میں سیلاب سے متاثر انفراسٹرکچر کی بحالی کے ہنگامی اقدامات جاری

شجاع آباد (مظہرتاج قریشی) جلالپور پیروالہ میں سیلاب سے متاثر انفراسٹرکچر کی بحالی کے ہنگامی اقدامات جاری تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو مسلسل جلالپور پیر والہ میں موجود ،بحالی آپریشن کی قیادت وسیم حامد سندھو نے جلالپور موٹروے سیکشن کا دورہ کیا اور بریفننگ لی ڈپٹی کمشنر کا سوئی گیس پائپ لائن سروس بحالی کے کام کا بھی معائنہ جلالپور پیر والہ میں عوامی سہولت کیلئے فلڈ ریلیف کیمپس قائم رہینگے این ایچ اے،انہار سمیت تمام محکمے انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے مشترکہ آپریشن کررہے ہیں۔وسیم حامد سندھو جلالپور میں سیلابی صورتحال معمول پر آنے تک متاثرین کی مکمل کفالت کرینگے۔ڈپٹی کمشنر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button