کرائمز

ڈاکووں سے مقابلہ. فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک دو فرار

اوکاڑہ ( نامہ نگار) اوکاڑہ سی سی ڈی پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ. فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک دو فرار زرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو اور اسکے ساتھیوں نے 27/2L بائی پاس پر شہری سے موٹر سائیکل اور نقدی چھینے تھے جن کا 28/2L روڈ پر سی سی ڈی سے آمنا سامنا ہوگیا ہلاک ہونے والا ڈاکو عمران ولد منشا اوڈ سکنہ لاہور راہزنی اور موٹر سائیکل لفٹنگ جیسے 31 مقدمات میں ملوث نکلا . موقعہ سے اسلحہ گولیاں ،چھینی گئی نقدی ، شناختی کارڈ اور موٹر سائیکل برآمد مفرور ڈاکووں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button