کرائمز

جہانیاں : ملزم کے نیفے میں پسٹل چل گیا ، ہسپتال منتقل

جہانیاں( رانا عاطف)پولیس کی ملزم کو گرفتار کرنےکی کوشش ملزم کے گرنے کے باعث نیفے میں گولی چل گئی ملزم کے نیفے میں پستول چل گئی، سات سال سے 11سال تک کے معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم سلیم اقبال زخمی
نیفے میں ایسے ہی گولیاں چلتی رہیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔ گولی لگنے سے ملزم شدید زخمی ہوگیاملزم کی شناخت 44 سالہ سیلم ولدبشیرسکنہ117 دس آر کے نام سے ہوئی ملزم کے خلاف 03 مقدمات درج تھے ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button