ریسکیو اہلکار اور ریٹیلر نے جان پر کھیل کربچیوں کو اغوا ہونے سے بچالیا
جنڈانوالا(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول شیخیانوالی نذد گورنمنٹ بوائز سکول دریاخان میں ایک عورت داخل ہوئی۔ جس نے سب سے پہلے خواتین اساتذہ کے منہ پر سپرے کرکے کئی۔ طالبات کو سپرے مارا جس سے وہ بے ہوش ہوناشروع ہوگئیں۔ بچیوں کی چیخ وپکار پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ادائیگی سنٹر پر ریسکیو 1122کا اہلکار محمد اشفاق ایک ریٹیلر دیوار پھلانگ سکول میں داخل ہوگئے اور مبینہ طور عورت کو پکڑ لیا۔اور متاثرہ اساتذہ و طالبات کو سنبھالا۔ جن میں چار خواتین متاثرہ تھیں۔ ریسکیو اہلکار اور ریٹیلر نے جان پر کھیل کربچیوں کو اغوا ہونے سے بچالیا۔ ایک طالبہ کی حالت غیر ہے ریسکیواہلکار اور ریٹیلر بری گیس کی وجہ متاثرہ ہے ۔گیس انتہائی زہریلی بتائی جارہی ہے۔ ہستپال دریاخان میں ایمرجنسی نافذ۔ ایس ایچ او سٹی۔ اے سی دریاخان پہنچ گئے۔