علاقائی خبریں

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب

لاہور(آئی این پی)دریائے چناب میں ہیڈ خانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ہیڈ مرالہ پر نچلے درجے میں تبدیل ہوگیا۔فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر بھی درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ باقی دریا اپنے اپنے ہیڈ ورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button