کرائمز

قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

قلات(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) قلات کے علاقے شادیزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی سے امام مسجد جانبحق ہوگیا مقتول امام کی شناخت ملاشیر محمد کے نام سے کی گئی ہے قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز صبح کی اذان دینے کے لئے شیر محمد ولد شاہ مراد مسجد میں آزان دے رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے شیر محمد موقع پر جانبحق ہوگیا اطلاع ملتے پولیس موقع پر پہنچ گئی اورمقتول کی لاش کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیا قلات پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button