کرائمز
ٹوبہ پیرا فورس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں افتتاحی تقریب
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ پیرا فورس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں افتتاحی تقریب، جو آج بروز ہفتہ منعقد ہونا تھی، ملتوی کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق تقریب کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا