کرائمز

باٹا پور، سی سی ڈی سے مقابلہ میں ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار

لاہور (کر ائم رپو رٹر)لاہور کے علاقے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت گلفام کے نام سے ہوئی جو اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا۔پولیس ٹیم نے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا باٹا پور پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button