کرائمز

تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری۔

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تجاوزات کے خلاف کاروائی کی۔تفصیل کے مطابق ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بوسن روڈ چونگی نمبر 9 سے سیداں والا بائ پاس چوک،بہاولدین زکریا یونیورسٹی،بچ ولاز،نہالے والا،اڈا صدیق آباد تک روڈ سائیڈز کو تجاوزات سے کلیئر کروا دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button