کرائمز

جھنگ پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

جھنگ(عرفان حیدر ملک سے)جھنگ پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری تھانہ سٹی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چار غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری ملزمان کے قبضہ سے پانچ عدد پسٹل اور بھاری مقدار میں ایمونیشن برآمد کر لیے,گرفتار ملزمان میں نعیم ، اختر، بلال اور عبدالرحمان شامل ہیں، جنکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے محرم الحرام میں تمام ایس ایچ اووز کو ایکٹو رہنے کی تاکید کی، امن و امان کے قیام کیلئے ضلع بھر میں کاروائیوں کا بھرپور سلسلہ جاری رکھا جائیگا، امن دشمن عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button